Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 فروری 2021 کی تصاویر
بنوں، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان قدرتی آفات ..
بنوں، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان قدرتی آفات سے تباہ شدہ گھروں کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
ہفتہ
6
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان
ہفتہ
6
فروری
2021
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب ڈیلی میل پر مقدمے سے متعلق نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب اور سینیٹر مصدق مسعود ملک ڈیلی میل پر مقدمے سے متعلق نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سینٹورس مال میں آٹوموٹیو شو میں لگی گاڑیاں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یونین کونسل 50 ممتاز آباد میں سڑک کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سندس فاؤنڈیشن کے دورہ کے موقع پر تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے میں تحفائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز سندس فاؤنڈیشن میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر سائنس ایند ٹیکنالوجی فواد چوہدری معروف اداکار شان شاہد سے ان کی والد معروگ اداکارہ نیلو بیگم کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ارکان پارلیمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، 40 ویں چیف آف آرمی سٹاف اوپن گالف چمپئن شپ کے تیسرے روز کے میچ کا ایک منظر۔
کراچی، پریس کلب میں پاکستان باکسنگ کونسل کی جانب سے پروفیشنل باکسر محمد اسلم خان کی پروفیشنل باکسنگ میچ میں موت ہونے پر جنرل سیکرٹری کلیم احمد آغا، جاوید بلوچ و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کیمپ ہاؤس میں صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہنگو، ڈی ایس پی اسماعیل مروت کی نگرانی میں خصوصی مہم کے دوران بگٹو چیک پوسٹ پر گاڑی کے شیشوں پر لگا کالا سٹیکر اُتارا جا رہا ہے۔
اٹک، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کیا گیا ہے۔
اٹک، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر غیرقانونی نجی بینک سیل کیا جا رہا ہے۔
لاہور، نواحی علاقے میں ایک کسان گڑ تیار کر رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک مرکزی سیکرٹریٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ماڑی پورہ روڈ کلری سٹاپ پرسروس برج کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔
کراچی، لیاری بہار کالونی میں ایم سی میٹرنٹی ہوم کے باہر سیوریج کا پانی صاف کر دیا ہے۔ چھوٹی تصویر میں چند دن قبل تصویر کے ذریعے اس مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروانے کی کوشش کی گئی تھی۔
کراچی، سی این جی کی بندش کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ کم ہونے کی وجہ سے خواتین ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماسک پہن کر ٹرانسپورٹ کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
کابل، افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور خان علامہ اقبال اسکالر شپ کے امتحانات کے آغاز پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔