Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 فروری 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وویمن ورکرز الائنس اسلام آباد کی ترجمان خواتین ..
اسلام آباد، وویمن ورکرز الائنس اسلام آباد کی ترجمان خواتین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
جمعہ
12
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
جمعہ
12
فروری
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ویتنام کیلئے مقرر ہونے والے پاکستانی سفیر ثمینہ مہتاب ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد ٹیرف پالیسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نئے چائینز سال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
ٹیکسلا، وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان فیصل شہید روڈ پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ٹیکسلا، وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان پنجاب پولیس خدمت سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں شہری دامن کوہ پر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے منعقدہ پارلیمانی بزنس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، برنس روڈ ایک فیملی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کھلی فضاء میں کھانا کھا رہی ہے۔
کراچی، حکومت سندھ کی جانب سے پابندی کے باوجود چنگچی رکشے سڑکوں پر رواں دواں نظر آتے ہیں۔
کراچی، اسلامیہ کالج چورنگی انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث روز بروز خستہ حال ہوتی جا رہی ہے۔
کراچی، کلفٹن میں ایک خاتون ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے غباروں کا ٹھیلہ سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہی ہے۔
راولپنڈی، ٹی ایم اے کی نااہلی کے باعث باڑہ مارکیٹ میں تجاوزات کے باعث پیدل چلتے والوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی، لیاقت روڈ پر ریڑھی بانوں نے سڑک پر تجاوزات بنا رکھی ہیں۔
راولپنڈی، سٹاف آفیسر سیشن کورٹ غلام نبی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کے موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری محمد طارق جاوید و دیگر ججز کا سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، سگنل پر ایک محنت کش بچی گاڑی کی سکرین صاف کر رہی ہے۔
لاہور، ایک محنت کش چخیں تیار کر رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت عوام دوست پولیسنگ پر منعقدہ کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت دھند چھائی ہوئی ہے۔
لاہور، لڑکیاں آزادی چوک فلائی اوور سے تصاویر بنا رہی ہیں۔
لاہور، گورنمنٹ سکول کے باہر تعینات سیکورٹی گارڈ سکول آنے والی بچی کا ٹمپریچر چیک کر رہا ہے۔
لاہور، شاہین وویمن کرکٹ اکیڈمی آمد پر بادل بابر گل اور خواتین کھلاڑی سابق کرکٹر عبدالرزاق کو اکیڈمی شرٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔