Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 13 فروری 2021 کی تصاویر
لاہور، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چئیرمین ایس ایم عمران ..
لاہور، لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چئیرمین ایس ایم عمران پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
ہفتہ
13
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ہفتہ
13
فروری
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وکلاء کے قومی اسمبلی کے سامنے احتجاج کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی عثمان بزدار چولستان میں بہاولپور کے سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے ڈبل ڈیکر بس اور ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ کے افتتاح کے موقع پر لوک فنکاروں کی پرفارمنس دیکھ رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی عثمان بزدار چولستان میں بہاولپور کے سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے ڈبل ڈیکر بس اور ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ کے افتتاح کے موقع پر لوک فنکاروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی عثمان بزدار چولستان میں بہاولپور کے سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے ڈبل ڈیکر بس اور ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بہاولپور، وزیراعلی عثمان بزدار چولستان میں بہاولپور کے سیاحتی مقامات کی سیر کیلئے ڈبل ڈیکر بس اور ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ آبپاشی کا عملہ قادر آباد بلوکی لنک کینال ڈویژن پر محکمہ آباپشی کی زمینوں پر قائم ناجائز پیٹرول پمپ گرا رہا ہے۔
لاہور، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے کپتان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ٹاس کر رہے ہیں۔
لاہور، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر سانحہ مال روڈ کی چوتھی برسی کے موقع پر شہید ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی قبر پر حاضری دے رہے ہیں۔ شہید کی والدہ اور دیگر افسران بھی موجود ہیں۔
لاہور، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر سانحہ مال روڈ کی چوتھی برسی کے موقع پر ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی قبر پر پھول چڑھا رہے ہیں
لاہور، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری لاہور چیمبر میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری لاہور چیمبر میں ایپلیکیشن برائے ایپل آئی او ایس اور ایف ایم ریڈیو کی اپ گریڈڈ ویب سائٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور،پیپلز پارٹی کے پنجاب سے سینیٹ کے اُمیدوار راجہ محمد عظیم الحق منہاس پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ اور دیگر کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے پنجاب سے سینیٹ کے اُمیدوار پرویز رشید پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے دفتر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، بزرگ مزدور بھاٹی چوک میں رزق کی تلاش میں بیٹھے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی 52 فائر ٹینڈرز کا عوامی آگاہی فلیگ مارچ کیلئے گورنر ہاؤس سے نکل رہا ہے۔
پشاور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سینیٹ الیکشن کیلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز سینیٹ الیکشن کیلئے کاغزات نامزدگی جمع کرا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جاتی امراء کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔