Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 فروری 2021 کی تصاویر
کولمبو، وزیراعظم عمران خان کے سری لنکا کے سرکاری دورہ کے ..
کولمبو، وزیراعظم عمران خان کے سری لنکا کے سرکاری دورہ کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنےسری لنکن ہم منصب دینیش گوناوردنے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
24
فروری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
شاہ محمود قریشی
سری لنکا
بدھ
24
فروری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں کراچی کنگز کے کھلاڑی بابر اعظم شاٹ کھیل رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں پی ایس ایل 6 کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے میچ کے آغاز کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ٹاس کیلئے سکہ ہوا میں اچھال رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل مقامی ہوٹل میں منعقدہ آرٹ ریجنٹ گیلری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے انٹرنیشنل ریلیجز فریڈم کا 12 رکنی وفد الیاس یونس مسیح کی قیادت میں ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، معاون خصوصی اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے چئیرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ لانگو لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی وزیر داخلہ لانگو سے قبائلی رہنما میر ظفر رند ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی ، ریسکیو اہلکار درخت میں پھسنے پرندے کو بچانے کے بعد پروں میں بندھی ڈور کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم جبری گمشدگی کیخلاف قانون سازی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ منشیات کے استعمال کیخلاف واک میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ منشیات کے استعمال کیخلاف توجہ دلانے کیلئے واک میں شریک ہیں۔
کولمبو، وزیراعظم عمران خان سے سری لنکن قائد حزب اختلاف ساجیتھ پریماداسا ملاقات کر رہے ہیں۔
کولمبو، سرلنکن وزیر برائے یوتھ و کھیل نامل راجہ پاکسے سری لنکن ہائی پرفارمنس سپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
کولمبو، سری لنکن وزیر خارجہ دینیش گوناوردنے وزارت خارجہ پہنچنے پر پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ملک بھر میں ایک نصاب سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کولمبو، وزیراعظم عمران خان پاک، سری لنکا ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
کولمبو، وزیراعظم عمران خان سری لنکن ہائی پرفارمنس سپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ایس ایل ایونٹ کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
رائیونڈ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز وزیرآباد روانگی سے قبل جاتی امراء میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ہاتھ لہرا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی کمرہ عدالت میں ملاقات کر رہے ہیں، مخدوم احمد محمود بھی موجود ہیں۔
لاہور، پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی کمرہ عدالت پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔