Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 4 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، قلی ٹرین پر سامان لوڈ کر رہے ہیں۔
لاہور، قلی ٹرین پر سامان لوڈ کر رہے ہیں۔
جمعرات
4
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
4
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، این پی آئی ڈبلیو واٹر مینجمنٹ کے کنٹریکٹ لوئر اسٹاف کے ملازم سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار انہیں روک رہے ہیں۔
کراچی، این پی آئی ڈبلیو واٹر مینجمنٹ کے کنٹریکٹ لوئر اسٹاف کے ملازم سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار انہیں روک رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ دونوں پارٹیوں کے دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل اجلاس میں شرکاء کی بڑی تعداد موجود ہے۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب کی مشیر فردوس عاشق اعوان نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور، مشیرسائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے سرمایہ کار ضیاء چشتی ملاقات کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کے پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی کا پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کا منظر۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس کے موقع پر قائدین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جنرل کونسل کے اجلاس کے موقع پر سٹیج پر بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے جا رہی ہیں۔
کراچی، پرنس روڈ فوڈ سٹریٹ پر کراچی پریس کلب کی تاریخی عمارت کی تصویر پینٹنگ کی ہوئی ہے۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پی ایس ایل ملتوی ہونے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پی ایس ایل ملتوی ہونے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، کھلاڑیوں میں کورونا کیسز کے اضافے کے بعد سپر لیگ 6 ملتوی ہونے کے بعد نیشنل سٹیڈیم گراؤنڈ میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، کھلاڑیوں میں کورونا کیسز کے اضافے کے بعد سپر لیگ 6 ملتوی ہونے کے بعد نیشنل سٹیڈیم میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، کھلاڑیوں میں کورونا کیسز کے اضافے کے بعد سپر لیگ 6 ملتوی ہونے کے بعد نیشنل سٹیڈیم میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
لاہور، ایک دکاندار ائیرکولروں کے پنکھے تیار کر رہا ہے۔
لاہور، بزرگ خواتین عینکیں فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر برنارڈ شلاگلہک ملاقات کر رہے ہیں
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی سے علی احمد کاسی کی قیادت میں آل یونین گرینڈ الائنس کیسکو کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں وزیراعظم صحت اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان پونچھ یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔ ایک ایمبولینس بھی ٹریفک جام میں پھنسی دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور، جیلانی پارک میں جشن بہاراں میلے میں ایک بچہ کھلونا گاڑی پر جھولے لے رہا ہے۔
لاہور،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔