Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 8 مارچ 2021 کی تصاویر
کراچی، شہر قائد میں مرغی کے دام آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ..
کراچی، شہر قائد میں مرغی کے دام آسمانوں سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ کمشنر کی ہدایت پر جاری نرخ لسٹ لگائے بغیر مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہیں۔
پیر
8
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
8
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد شہید انسپکٹر میاں عمران عباس کی میت پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی، شہید انسپکٹر میاں عمران عباس کی پولیس لائن میں نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پاکستان میں اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریس ملاقات کر رہے ہیں
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار رات کے پچھلے پہر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے دورہ کے موقع پر مریضوں کے تیمارداروں سے گفتگو کر رہے ہیں
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پاکستان میں اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریس کو زیتون سے بنی روایتی چھڑی کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور، خواتین پولیس افسران خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے شرکاء کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں۔
لاہور، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ میں خواتین کتنے اُٹھائے شریک ہیں۔
لاہور، سماجی تنظیم کے زیر اہتمام اقلیتوں کے حقوق کیلئے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے شرکاء پنجاب اسمبلی سے ملحقہ شاہراہ پر جمع ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار جمیل کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زداری پی ڈی ایم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے اجلاس میں شرکت آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، پولیس افسران و اہلکار محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کو مال روڈ پر دھرنے کیلئے ٹینٹ لگانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ ہیلتھ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں چئیرنگ کراس چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، عورت مارچ میں شرکت کیلئے آنے والی لڑکی کے ہاتھوں کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔
لاہور، لڑکیاں آزادی کا پلے کارڈ اُٹھائے عورت مارچ میں شرکت کیلئے آ رہی ہیں۔
لاہور، تحفظ ناموس رسالت محاذ کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام شرم و حیاء ریلی نکالی جا رہی ہے۔