Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 مارچ 2021 کی تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس ..
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
12
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
جمعہ
12
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
لاہور، موٹرسائیکل سوار خواتین اہلکار ڈیوٹی کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
فیصل آباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق دھوبی گھاٹ میں خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے وزیراعظم کے مشیر ذوالفقار بخاری ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ہوٹلوں میں انڈور سروس پر پابندی کے بعد شہری ہوٹل کے باہر بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان القادر یونیورسٹی میں ٹری پلانٹیشن منصوبے کے آغاز کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت عارف علوی صوبائی سکاؤٹ ہیڈکوارٹرز میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے موقع پر سیکورٹی پر مامور لیڈی پولیس اہلکار درخت کے نیچے بیٹھی ہوئی ہیں۔
لاہور، ٹینس کی قومی کھلاڑی نور ملک باغ جناح میں کورٹ پر پریکٹس کر رہی ہہے۔
اسلام آباد، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر جس میں پولنگ بوتھ میں نصب خفیہ کیمرہ دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی، لیاقت آباد میں تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر نظر آتی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان القادر یونیورسٹی میں خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید کا سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے موقع پر سیکورٹی کے پیش نظر مال روڈ کے ایک حصے کو رکاوٹیں کھڑی کر کے بند کر رکھا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر مین کورونا ایکسپرٹس ایڈوائزری گروپ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی تصویر جس میں پولنگ بوتھ پر نصب خفیہ کیمرہ دکھائی دے رہا ہے۔
کراچی، یونیورسٹی روڈ جیل چورنگی کے قریب پیڈسٹل برج کی سیڑھیوں کی حفاظتی گرل ٹوٹی ہوئی ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔