Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 16 مارچ 2021 کی تصاویر
کراچی، تپتی دھوپ میں خواتین سر پر وزنی بوریاں رکھے اپنی ..
کراچی، تپتی دھوپ میں خواتین سر پر وزنی بوریاں رکھے اپنی منزل کی جانب گامزن رواں دواں ہیں۔
منگل
16
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
16
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
منامہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی دورہ بحرین کے دوران کمانڈران چیف بحرین ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منامہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی دورہ بحرین کے دوران کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ میجر جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منامہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی رائل بحرین نیول فورسز ہیڈکوارٹرز میں کمانڈر رائل بحرین نیول فورسز رئیر ایڈمرل محمد یوسف آلاسم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منامہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو رائل بحرین نیول فورسز ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، نواب ایم جہانگیر خانجی اور صاحبزادہ سلطان احمد علی آف جوناگڑھ کا پاکستان میں سپین کے سفیر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے بنگلہ دیش میں تعینات ہونے پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور دیگر رہنما پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزمان کا وکیل میڈیا سے گفتگو کر رہا ہے۔
کراچی، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کی کورونا اسکینگ کی جا رہی ہے۔
کراچی، کورنگی مہران ٹاؤن میں کے الیکٹرک کا عملہ جان ہتھیلی پر رکھ کر بجلی کی تاریں مرمت کر رہا ہے۔
کراچی، تپتی دھوپ میں خواتین سر پر وزنی بوریاں رکھے اپنی منزل کی جانب گامزن رواں دواں ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزمان کو ضلعی کچہری میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے والے ملزمان کو ضلعی کچہری میں پیشی کیلئے لایا جا رہا ہے۔
لاہور، ریلوے سٹیشن پر قلی کام نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
کراچی، کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کی کورونا اسکینگ کی جا رہی ہے۔
کراچی، کورنگی مہران ٹاؤن میں کے الیکٹرک کا عملہ جان ہتھیلی پر رکھ کر بجلی کی تاریں مرمت کر رہا ہے۔