Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 مارچ 2021 کی تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خصوصی مشیر برائے آئی ٹی ..
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خصوصی مشیر برائے آئی ٹی ضیاء اللہ بگنش سے کرپٹو کرنسی کے ماہر وقار ذکاء ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
17
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
بدھ
17
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، پاکستان ڈے پریڈ کی مناسبت سے شیردل سکواڈ تربیتی مشقوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان ڈے پریڈ کی مناسبت سے شیردل سکواڈ تربیتی مشقوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیشنل سیکورٹی ڈویژن کے ڈیجیٹل ایڈوائزری پورٹل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان تصویری البم کا تحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین الائنس کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
بنوں، جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر سابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم خان دارالعلوم اسلامیہ بنوں میں سالانہ تقریب دستار بندی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، ضیاء اللہ خان بنگش اور میاں خلیق الرحمن کرپٹو مائیننگ ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پشاور پریس کلب کی نومنتخب کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، حکومت پاکستان کی جانب سے تعینات کردہ پاکستان ائیر فورس کے نئے چیف آف ائیر سٹاف ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سندھو ۔
اسلام آباد، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا وفد جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار عوام کو مہنگائی سے مستقل ریلیف دینے کیلئے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے صدر لاہور چیمبر میاں طارق مصباح الحق کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی آر پی اوز، ڈی پی اوز، ویڈیو لنک کرائم میٹنگ کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کیلئے لے جایا جا رہا ہے۔
لاہور، لیڈی ہیلتھ ورکرز سول سیکرٹریٹ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔