Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 مارچ 2021 کی تصاویر
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک موٹرسائیکل پر سوار ..
لاہور، ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک موٹرسائیکل پر سوار ہو کر شاہ عالم مارکیٹ اور اندرون شہر میں مارکیٹس اور دکانوں کی بندش کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ہفتہ
20
مارچ
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
ریاض
ہفتہ
20
مارچ
2021
کی مزید تصاویر
شگر، وزیراعلی گلگت بلتستان محمد خالد خورشید خان شگر کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے لگائے کیمپ میں قومی کھلاڑی فیلڈنگ پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور، دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے لگائے کیمپ میں قومی کپتان بابر اعظم کیچ پکڑ رہے ہیں۔
پشاور، محکمہ سیاست خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام کھانے پکانے کے مقابلوں میں خاتون کھانے کی ڈش تیار کر رہی ہے۔
سوات، خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت محب اللہ خان سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کے بعد جہانگرین ترین فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ لاڑکانہ کی ٹیم کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے گندم گوداموں کا دورہ کر رہی ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی بذریعہ ویڈیو لنک صدارت کر رہی ہیں۔چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ کی گاڑی کیمپ جیل میں داخل ہو رہی ہے۔ فاضل جج نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ سنایا۔
لاہور، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کا فیصلہ سنانے کیلئے کیمپ جیل آ رہے ہیں۔
کراچی، حکومت سندھ کے ترجمان و مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، رکن قومی اسمبلی شاہد رحمانی ویسٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ ویسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں کورونا پھیلنے میں شدت کے بعد سپر مارکیٹ میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں کورونا پھیلنے میں شدت کے بعد سپر مارکیٹ میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
لاہور، کورونا وباء کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش کے فیصلے کے تحت باغبانپورہ بازار میں کاروبار بند پڑا ہے۔
لاہور، این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں کلب چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جہانزیب کھچی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی غزین عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔ چیف وہیپ پنجاب اسمبلی سید عباس علی شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رُکن پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔ چیف وہیپ پنجاب اسمبلی سید عباس علی شاہ بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر شوکت علی لالیکا ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ شاہ اویس نورانی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ منشیات سمگلنگ کیس میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاسی پھینکنے والے ملزمان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کئے جانے کے موقع پر لیگی قیادت کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
رائے ونڈ، کورونا کی تیسری لہر میں تیزی کے بعد ہفتہ کے روز مارکیٹوں کی بندش کے فیصلے کے تحت کاروبار بند ہے۔
لاہور، وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر منصور سرور وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت طالبہ کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔