Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 اپریل 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باعث مصروف ترین راجہ بازار سنسان دکھائی ..
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باعث مصروف ترین راجہ بازار سنسان دکھائی دے رہا ہے۔
جمعہ
2
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
2
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، آٹزم کے مریضوں سے اظہار یکجہتی کے اظہار کے طور پر واپڈا ہاؤس کی عمارت کو روشنیوں کی مدد سے نیلا کیا گیا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق طلباء سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنے میں شریک ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید یادگارشہداء پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان تعمیراتی شعبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان میں ڈویلپمنٹ پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر طارق محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مختلف سکولوں کے طلباء امتحانات ملتوی کرانے کیلئے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، این اے 75 ضمنی انتخابات سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد تحریک انصاف کے اُمیدوار علی اسجد ملہی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، این اے 75 ضمنی انتخابات سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد مسلم لیگ ن کی اُمیدوار نوشین افتخار سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، یو سی 29 سے اہل علاقہ صحت کارڈ وصول کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، اُردو بازار میں گزشتہ روز لگنے والی آگ کے بعد دوسرے روز بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
راولپنڈی، لاک ڈاؤن کے باعث مصروف ترین شاہراہ مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہے۔
لاہور، سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل میٹ دی پریس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی انسداد کورونا اور ایسٹر سیکورٹی انتطامات کیلئے منعقدہ ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال کے صدر قاسم سجاد کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو اُٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور، گڈ فرائیڈے کے موقع پر پولیس اہلکار مقدس مریم بےداغ گرجا گھر کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، گڈفرائیڈے کے موقع پر ایک مسیحی لڑکی دُعا کر رہی ہے۔
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں گرنے والی عمارت کا بیرونی منظر اور چھوٹی تصویر میں امدادی کام کیا جا رہا ہے۔
کراچی، کورونا وباء کی تیسری لہر کے باعث کیسز بڑھنے کی پروا کئے بغیر ایس او پیز کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں زیر نظر تصویر میں مقامی سکول کے بچے بھیڑ بکریوں کی طرح ماسک پہنے بغیر چنگ چی رکشے میں بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔
کراچی، مقامی ہوٹل میں ایس او پیز اپنائے ملازمین پراٹھا اور چائے بنانے میں مصروف ہیں۔
لاہور، ایک شخص پرانا سامان فروخت کرنے کیلئے بیٹھا ہے۔