Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 اپریل 2021 کی تصاویر
جوہانسبرگ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف ..
جوہانسبرگ، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل پریکٹس سیشن میں ورزش کر رہے ہیں۔
منگل
6
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افریقہ
کرکٹ
منگل
6
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، سرکاری ملازمین حکومت کی جانب سے فراہم کئے جانے اپارٹمنٹس کے حصول کیلئے درخواست دینے کے طریقہ کار بارے لگائے گئے سول سیکرٹریٹ میں آویزاں معلومات فلیکس کی تصویر بنا رہے ہیں۔
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر اور سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام طلباء اور اساتذہ ڈی چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام طلباء اور اساتذہ ڈی چوک میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد کا ایک خوبصورت مںظر۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان گڈ گورننس سٹریٹجی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نورخان ائیربیس کے سٹیٹ لاؤنج میں روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کا پاکستان پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے اختیارات لینے کیلئے ٹاؤن ہال پہنچنے پر داخلی راستے پر پولیس تعینات ہے۔
لاہور، بلدیاتی اداروں کی بحالی کے بعد نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید آفس کو تالا لگائے جانے کے بعد ٹاؤن ہال کے متعلقہ پارک میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم ای سی ایل سے متعلق کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔