Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 اپریل 2021 کی تصاویر
کراچی، شہر بھر سے اشتہاری بورڈ ہٹانے کے سپریم کورٹ کے احکامات ..
کراچی، شہر بھر سے اشتہاری بورڈ ہٹانے کے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود طارق روڈ پر اشتہاری بورڈ آویزاں دکھائی دے رہا ہے۔
جمعرات
8
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سپریم کورٹ
عدالت
جمعرات
8
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ لانڈھی انڈسٹریل ایریا کے 3 سڑکوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر سے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، معروف اداکار راحت کاظمی کو آرٹس کونسل آف پاکستان میں کووڈ19 ویکسینیشن سینٹر میں کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
کراچی، معروف اداکارہ سائرہ کاظمی کو آرٹس کونسل آف پاکستان میں کووڈ19 ویکسینیشن سینٹر میں کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر ٹریفک جام کا ایک منظر۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کی حیثیت دینے کے حوالے سے قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی اُمور ڈاکٹر معید یوسف ملاقات کر رہے ہیں۔
منسک، پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام اسٹیٹ یونیورسٹی آف کلچر اینڈ آرٹس کے تعاون سے یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ پاکستان کلچرل ویک کے موقع پر طلبہ اور شرکاء کا گروپ فوٹو۔
ساہیوال ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 3 ارب روپے لاگت سے ساہیوال لاہور روڈ کو کارپٹ کرنے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کورکمانڈرز کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈنمارک کے سفیر کا وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیل زرتاج گل سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
کراچی، کلفٹن کے علاقے میں ایک کمسن بچی ماں کی غیر موجودگی میں پرندوں کو ڈالنے دانے فروخت کیلئے سجا رہی ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے موقع پر وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد سے جرمن سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر تعلیم شفقت محمود سے برٹش کونسل پاکستان اور کیمبرج پاکستان کے نمائندے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان 10 ویں ڈی 8 ورچول سمٹ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان 10 ویں ڈی 8 ورچول سمٹ میں شریک ہیں۔
لاہور، مشیر سیاحت آصف محمود مقبرہ جہانگیر پر تصویری گیلری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما امیر مقام احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کو احتساب عدالت سے واپس لے جایا جا رہا ہے۔
کراچی، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی ڈی ایس آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
تربت، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ٹیچنگ ہسپتال میں آپریشن تھیٹر اور کووڈ19 بلاک کے سنگ بنیاد کے بعد تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پسند کی شادی کرنے والے گلزار علی اور کویتا چانگ پریس کلب میں تحفظ کی اپیل کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی ریلوے سٹیشن حیدرآباد پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی ریلوے سٹیشن حیدرآباد پر ریلوے ورکشاپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔