Supreme Court - Urdu News
سپریم کورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
جھیل سیف اللہ کشتی حادثے میں پاک بحریہ کے افسراور خاندان کی ہلاکت کیس میں سنسنی خیزموڑ
عامر ہندل اور ان کے خاندان کو خاندانی جائیداد کے تنازعہ پر قتل کیا گیا. برادرنسبتی اور حساس ادارے کے افسرنوید چیمہ نے ڈی پی او سوات کو اس پہلو سے تفتیش کے لیے درخواست جمع ... مزید
میاں محمد ندیم
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ
بطور مہر طے جائیداد منتقل نہ ہوسکے تو شوہر ذمہ داری سے بری نہیں ہوگا، شوہر کو جائیداد کی طے شدہ قیمت بیوی کو ادا کرنا ہوگی، عدالت عظمیٰ
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
ن لیگ کی ایم این اے زہرہ ودود فاطمی نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو ان کا جمہوری حق قرار دے دیا
پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل یا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے سے کسی نے نہیں روکا، پاکستان میں جمہوریت ہے اور احتجاج ان کا جمہوری حق ہے، زہرہ ودود فاطمی
ثنااللہ ناگرہ
منگل 22 ستمبر 2026 - -
لواحقین کوٹہ کے تحت بھرتیوں کا عمل مکمل طورپرمیرٹ شفافیت اورمقررہ قواعد وضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے گا،سیکریٹری مواصلات و تعمیرات
منگل 22 ستمبر 2026 - -
جائیداد منتقل نہ ہونے پر بھی بیوی کا حقِ مہر ختم نہیں ہوگا، سپریم کورٹ
بطور مہر طے جائیداد منتقل نہ ہوسکے تو شوہر ذمہ داری سے بری نہیں ہوگا، شوہر کو جائیداد کی طے شدہ قیمت بیوی کو ادا کرنا ہوگی، عدالت عظمیٰ
منگل 22 ستمبر 2026 -
سپریم کورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
حق مہر بیوی کا لازمی قانونی حق، نکاح نامہ محض سرکاری ریکارڈ نہیں بلکہ حقوق کے ثبوت کی دستاویز ہے، سپریم کورٹ
منگل 22 ستمبر 2026 - -
شکارپور میں زمین کے مبینہ فراڈ کے خلاف شہری کا احتجاج
عطا اللہ کا ریونیو ریکارڈ میں مبینہ جعلسازی کا الزام، 65 ایکڑ اراضی کی مکمل جانچ اور ڈیمارکیشن کا مطالبہ
منگل 22 ستمبر 2026 - -
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست پران کے وکیل کی عدم تیاری کے باعث فیصلہ نہ ہوسکا ، سماعت 25ستمبر تک ملتوی
منگل 22 ستمبر 2026 - -
سپریم کورٹ کا نجی ٹی وی، اینکرپرسن شاہزیب خانزادہ و دیگر کیخلاف توہینِ عدالت سے متعلق دائر درخواستوں پر اہم فیصلہ جاری
منگل 22 ستمبر 2026 - -
سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کی سزا کے خلاف دائر اپیل پروکیل کو تیاری کی مہلت دیدی
منگل 22 ستمبر 2026 - -
پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے متنازعہ بیان کا معاملہ پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
منگل 22 ستمبر 2026 -
-
سپریم کورٹ نے نکاح نامے میں حق مہر سے متعلق شقوں کی قانونی حیثیت پر تاریخی فیصلہ جاری کر دیا
منگل 22 ستمبر 2026 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تمام صوبوں پر لاگو، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت کی کارروائی ہوگی: طلال چوہدری
منگل 22 ستمبر 2026 - -
محکمہ مواصلات و تعمیرات میں لواحقین کوٹہ کے تحت بھرتیوں کا عمل مکمل طور پر میرٹ شفافیت اور مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل کیا جائے گا ، بابر خان
منگل 22 ستمبر 2026 - -
جنید اکبر کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی
منگل 22 ستمبر 2026 - -
بھارت کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں خودکشی کے واقعات کا بڑھتا ہوا رجحان
ڈی ڈبلیو
منگل 22 ستمبر 2026 - -
عدالتی فیصلے کی توہین پر کارروائی ہو گی، حکومت سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے،طلال چوہدری
منگل 22 ستمبر 2026 - -
سرکاری ریونیو ریکارڈ میں درج انتقالات کو سچائی کا قانونی مفروضہ حاصل، ٹھوس شواہد کے بغیر چیلنج نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ
منگل 22 ستمبر 2026 - -
جیل میں مطلوبہ خصوصی علاج ممکن نہ ہو تو طبی بنیادوں پر ضمانت دی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ
منگل 22 ستمبر 2026 - -
اہلیہ کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کے خلاف اپیل، سپریم کورٹ نے مزید تیاری کی ہدایت کردی
منگل 22 ستمبر 2026 -
Latest News about Supreme Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Supreme Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سپریم کورٹ سے متعلقہ مضامین
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
سپریم کورٹ کا حکم سندھ حکومت کیلئے کڑا امتحان
سرکاری اراضی پر چائنا کٹنگ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن ناگزیر ہو گیا
-
تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسی نیشن‘سندھ حکومت کا کڑا امتحان
پیپلز پارٹی جان لیوا وائرس کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت سے دو چار قدم آگے ہی رہنا چاہتی ہے
مزید مضامین
سپریم کورٹ سے متعلقہ کالم
-
صرف یہ کر لیں
(عاصم ارشاد چوہدری)
-
کسی مائی کے لال میں جرات نہیں کہ تحریک عدم اعتماد لا سکی
(گل بخشالوی)
-
پنچھی پَر پھڑپھڑانے لگے
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
عمران خان کو الیکٹیبلز کا داغ دھونے کیلئے موزوں امیدواروں کی تلاش
(ندیم بسرا)
-
اگر جج جواب دہ نہیں تو سینیٹر اور وزیراعظم کیوں کرجواب دہ ہو سکتا ہے
(گل بخشالوی)
-
فوجداری قوانین: مجوزہ ترامیم اور حقائق
(پیر محمد فاروق بہاوٴالحق شاہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.