Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 اپریل 2021 کی تصاویر
لاہور، شہری رمضان پیکج کے تحت اشیائے ضروریہ کی خریداری کیلئے ..
لاہور، شہری رمضان پیکج کے تحت اشیائے ضروریہ کی خریداری کیلئے یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطار بنائے اپنی باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
ہفتہ
10
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
10
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر کے مشیر میجر جنرل ریٹائرڈ رضا محمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، باغبانپورہ میں سستے رمضان بازار کی تیاریوں کے سلسلہ میں انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین مقامی عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، پولیس لائنز میں اینٹی رائیڈ فورس کے نئے بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر فورس کے جوان مشتعل ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے عملی مشق کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا وباء کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ہفتہ اور اتوار کے روز چھٹی کے باعث ڈیوس روڈ سنسان پڑی ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال صوبائی حلقے 155 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، چاکیواڑہ ٹرام پٹہ میں قائم اسٹریٹ لائبریری صرف نمائش کی حد تک رہ گئی ہے جبکہ الماریاں بھی کتابوں سے خالی دکھائی دے رہی ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو پاکستان کوسٹ گارڈز ٹریننگ سنٹر کورنگی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں آمد پر سلامی پیش کی جا رہی ہے۔
جوہانسبرگ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے دوران ٹاس ہو رہا ہے۔
کراچی، وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز علی زیدی سے چھیپا ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ رمضان چھیپا ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چونگی نمبر 7 میں میگا یوٹیلٹی سٹور کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، عدالت میں پیشی کیلئے روانگی سے قبل اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے کارکنان جہانگیر ترین کے ہمراہ سیلفی بنا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ارکان اسمبلی کے ہمراہ کوسٹر میں بیٹھ کر عدالت جا رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان سے وفاقی سیکرٹری کامرس محمد صالح احمد فاروقی خیبرپختونخوا ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہین۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوویڈ 19 سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ چائلڈ پروٹیکشن کورٹس کے افتتاح کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کے ہمراہ ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
کراچی، چئیرمین پورٹ قاسم سے وزیر ریلوے اعظم خان سواتی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاکستان رینجرز سندھ کی 28 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، جمعہ کے روز لاک ڈاؤن کے باعث شہر قائد میں کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا اسلام آباد میں بلوچستان اور سابق فاٹا کے بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلباء سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، ٹریفک وارڈن لفٹر کے ذریعے نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو اُٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین ایف آئی اے میں پیش ہونے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔