Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 اپریل 2021 کی تصاویر
لاہور، ایک بزرگ خاتون سستے رمضان بازار سے آٹا اور چینی خرید ..
لاہور، ایک بزرگ خاتون سستے رمضان بازار سے آٹا اور چینی خرید کر لے جا رہی ہے۔
جمعہ
16
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آٹا
جمعہ
16
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سیف سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان رمضان سستا بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کوویڈ19 سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی معذور افراد کو سہولتیں دینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سکھر، وزیراعظم عمران خان کو احساس کفالت پروگرام سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
سکھر، وزیراعظم عمران خان احساس کفالت پروگرام کے تحت پیسے حاصل کرنے کا طریقہ دیکھ رہے ہیں۔
کراچی، شہری افطاری سے قبل مقامی دکان سے پکوڑے اور سموسے خرید رہے ہیں۔
سکھر، وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت ایک شہری چیک دے رہے ہیں۔
سکھر، وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کانسٹیبل محمد عمران شہید کی والدہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کانسٹیبل محمد عمران شہید کے کمسن بچوں سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جناح ہسپتال میں زیر علاج کانسٹیبل رضوان علی کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، محنت کش بارش سے بچنے کیلئے پلاسٹک شیٹ لگائے روڈ کنارے پکوڑے بنا رہا ہے۔
راولپنڈی، لیاقت روڈ پر نالہ کی صفائی کا کام جاری ہے۔
لاہور، وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ رانا ثناء اللہ، عطاء اللہ تارڑ اور عظمی بخاری بھی موجود ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ ملاقات کر رہے ہیں
پشاور، خیبرپختونخوا کے مختلف مسالک کے نمائندگان جامعہ اشرافیہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو صوبائی محتسب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے چئیرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز چوہدری عبدالرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی تحریک لبیک کے مظاہروں میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد افضل کی بیوہ کو امدادی چیک پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی تحریک لبیک کے مظاہروں میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد افضل کے درجات کی بلندی کیلئے اہل خانہ کے ساتھ فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر سے جاپانی سفیر کیونینورو ماتسوڈا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان رحمت للعالمین سکالرشپ پروگرام کی افتتاحٰ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن سروس کے آغاز کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن سروس کے آغاز کی تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پاکستان میڈیکل کمیشن آن لائن سروس کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔