Flour - Urdu News
آٹا ۔ متعلقہ خبریں
آٹا ایک قسم کا پاؤڈر ہوتا ہے جو کسی سخت دانوں کو پیس کر حاصل کیا جاتا ہے۔ اناجی آٹا روٹیوں کا سب سے اہم جز ہوتا ہے۔ آٹا مختلف قسم کا ہوتا ہے جن میں گندمی آٹا، چاول کا آٹا شامل ہیں۔
-
ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
جمعرات 20 اگست 2026 - -
محکمہ خوراک میانوالی نے آٹا اور گندم سمگلنگ کی کو شش نا کا م بنا دی
جمعرات 20 اگست 2026 - -
شانگلہ، 12، 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، عوام سراپا احتجاج، کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر
بدھ 19 اگست 2026 - -
وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ،کاشتکاروں کی معاونت، غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے اقدامات کی منظوری
منگل 18 اگست 2026 - -
اگست کے دوسرے ہفتے بھی ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھ گئی
سالانہ بنیاد پر ٹماٹر کی قیمت میں 143.77 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ،20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا سستی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام
جمعہ 14 اگست 2026 -
آٹا سے متعلقہ تصاویر
-
امیر مقام کی جانب سے دانش سکول کے اعلان پر شانگلہ میں بحث، عوام عملی اقدامات کے منتظر
�رب روپے سے زائد مالیت کا منصوبہ ضلع میں تعلیمی انقلاب کا ذریعہ بن سکتا ہے، سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر منصوبے کے حصول ،تکمیل کیلئے مشترکہ کوششیں کی جانی چاہئیں، سیاسی ... مزید
جمعرات 13 اگست 2026 - -
ساہیوال ،ذخیرہ اندوزوں سے 20ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم تحویل میں لے لی گئی
جمعرات 13 اگست 2026 - -
سوات کے تندور مالکان کا 140گرام روٹی 40روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
آٹے کے علاوہ تندوروں میں مزدوروں کی اجرت، نمک، گیس و ایل پی جی سمیت دیگر اخراجات بڑھ گئے ہیں جس سے موجودہ وزن اور قیمت پر روٹی فروخت کرنے سے تندور مالکان کو مسلسل نقصان ... مزید
بدھ 12 اگست 2026 - -
سبسڈی والے آٹے کے معیار کی بہتری کیلئے محکمہ خوراک کا فلور ملز کی کڑی نگرانی کا فیصلہ
پیر 10 اگست 2026 - -
کمشنر سکھر کے فلور ملزم پر چھاپے ، گندم کی 20 ہزار بوریاں برآمد
پیر 10 اگست 2026 - -
پنجاب کے پاس اگلی فصل تک ضروریات پوری کرنے کے لئے گندم کے وافر ذخائر موجود
پیر 10 اگست 2026 -
-
اٹک ،پنجاب غذائی ضروریات پوری کرنے میں خودکفیل، گندم و آٹے کی قلت کی افواہیں بے بنیاد ہیں،ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر
پیر 10 اگست 2026 - -
آٹا، گھی، تیل، دالیں اور چاول سمیت اشیائے خورونوش مہنگی ،عوام پریشان
پیر 10 اگست 2026 - -
آٹا، گھی، تیل، دالیں اور چاول سمیت اشیائے خورونوش مہنگی ،عوام پریشان
شہری اوپن مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ سرکاری نرخوں کی بجائے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
اتوار 9 اگست 2026 - -
این پی سی سی اجلاس،غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف تکنیکی کمیٹی قائم
جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد سے کم ہو کر 9.2 فیصد پر آ گئی، یعنی مجموعی طور پر 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی غیر معیاری اشیائے خورونوش عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ... مزید
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
ایک ہفتے میں آٹا مزید مہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافہ
جمعہ 7 اگست 2026 - -
این پی سی سی اجلاس،غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف تکنیکی کمیٹی قائم
جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 11.1 فیصد سے کم ہو کر 9.2 فیصد پر آ گئی، یعنی مجموعی طور پر 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی غیر معیاری اشیائے خورونوش عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ... مزید
جمعہ 7 اگست 2026 - -
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ،9 اشیا سستی اور 22 کی قیمتیں مستحکم رہیں
جمعہ 7 اگست 2026 - -
احسن اقبال کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی میں 2 فیصد کمی، اشیائے خورونوش کے معیار اور ضروری اشیا کی قیمتوں کے رجحانات کا جائزہ لیا
حکومت کا مقصد صرف خامیوں کی نشاندہی کرنا نہیں ،ہر شہری کو محفوظ، معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی ... مزید
جمعہ 7 اگست 2026 - -
ایک ہفتے میں آٹا مزید مہنگا، تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک اضافہ
اسلام آباد کے شہری 20 کلو آٹے کے تھیلا3 ہزار 133 روپے میں خریدنے پر مجبور
جمعہ 7 اگست 2026 -
Latest News about Flour in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Flour. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آٹا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آٹا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آٹا سے متعلقہ مضامین
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
جنوبی پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن
ملتان شہر میں سیوریج مسائل کے حل کیلئے اربوں روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے
-
جنوبی پنجاب میں کورونا کی بڑھتی ہوئی لہر
سموگ سے فضا زہر آلود‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سینکڑوں ایف آئی آرز درج
مزید مضامین
آٹا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.