Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 مئی 2021 کی تصاویر
بدین، کھوسکی میں پاک فوج کے تعاون سے تعمیر ہونے والا نئے ..
بدین، کھوسکی میں پاک فوج کے تعاون سے تعمیر ہونے والا نئے پل کے افتتاح کے موقع پر پاک فوج کے ونگ کمانڈر سلمان حبیب بچوں کو پڑھنے کیلئے کتابیں اور بیگ دے رہے ہیں۔
جمعرات
6
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فوج
جمعرات
6
مئی
2021
کی مزید تصاویر
بدین، کھوسکی میں پاک فوج کے تعاون سے تعمیر ہونے والا نیا پل جس سے مکینوں کو نہر پار کر کے دوسری جانب سکول اور دیگر ضروریات زندگی لے جانا ممکن ہوا۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل اعلی تعلیم کیلئے مستحق طالبعلموں کو اسکالرشپ دینے کے حوالے سے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، راہگیر فتح گڑھ میں سپلائی دینے کیلئے آنے والے آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے جزوی متاثر ہونے والے پیٹرول پمپ کے پاس جمع ہیں۔
لاہور، فتح گڑھ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے بعد اس کی زد میں آ کر جلنے والی گاڑیاں۔
لاہور، فتح گڑھ کے علاقے میں آتشزدگی سے تباہ حال ٹینکر کا ڈھانچہ موجود ہے۔
کراچی، پیپلز پارٹی کے رہنما نعیم احمد کھرل کا پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شوکت ترین قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر فیصل مسجد میں معذور افراد کیلئے بنائی گئی آسائشوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے لاہور چیمبر آف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری جنرل مرکزی علماء کونسل پنجاب حافظ مقبول احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین سے امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مولانا طارق جمیل ملاقات کررہے ہیں۔
مکہ مکرمہ، تہجد کے وقت متاف کا ایک منظر۔
لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر باغبانپورہ بازار مکمل طورپر سیل ہونے پر دکانداروں نے جی ٹی روڈ پر سٹال لگا رکھے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگوکر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے رُکن قومی اسمبلی صداقت علی عباسی اور چئیرمین آب پاک اتھارٹی ڈاکٹر شکیل احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی جانب سے باغبانپورہ بازار مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔