Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 20 مئی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے فلسطین ..
اسلام آباد، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے فلسطین کے سفیر جواد اے رابعی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
20
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
فلسطین
جمعرات
20
مئی
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور فلسطین کے سفیر جواد اے رابعی کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے شاہد خاقان عباسی، مفتاع اسماعیل، حمزہ شہباز اور عطاء اللہ تارڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے طلباء کے زیر اہتمام فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے طلباء کے زیر اہتمام فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، سول سوسائٹی کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کی والدہ سے رانا ثناء اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، آئی آئی چندریگر روڈ پر طوفانی بارش میں یو بی ایل ہیڈآفس کے ٹوٹنے والے شیشوں کی مرمت کا کام جاری ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر اشرفی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر اشرفی سے مصری سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
انقرہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انقرہ ائیرپورٹ پر نیویارک روانگی سے قبل جہاز میں فلسطینی ہم منصب ریاد المالکی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
انقرہ، ترک صدر رجب طیب اردگان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایف 9 پارک میں بنائے گئے ویکسینیشن سینٹر کا ایک منظر۔
اسلام آباد، ایف 9 پارک میں بنائے گئے ویکسینیشن سینٹر کا ایک منظر۔
مہمند، وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم کی تعمیراتی جگہ کے معائنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مہمند، چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین وزیراعظم عمران خان کو مہمند ڈیم کے تعمیراتی کام سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
مہمند، وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم کی تعمیراتی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مہمند، وزیراعظم عمران خان مہمند ڈیم کی تعمیراتی جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور چیمبر کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں قرارداد مذمت پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور لاہور چیمبر کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اپنے حامیوں کے ہمراہ عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے حوالے سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ اور سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اسمبلی کی نئی عمارت کا دورہ کر رہے ہیں۔