Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 21 مئی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ٹویوٹا موٹرز کارپوریشن ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ٹویوٹا موٹرز کارپوریشن کے نائب چئیرمین شین جی یاناگی اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
21
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
جمعہ
21
مئی
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نوکنڈی مشکیل شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان نوکنڈی مشکیل شاہراہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ملک کی اقتصادی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
چارسدہ، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف اے این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی ایپکس کمیٹی کے خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت اور ارکان اسمبلی آصف مجید، محمد شفیع ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انوارالحق برابری پارٹی میں شمولیت کا فارم پُر کر رہے ہیں۔ چئیرمین جواد احمد بھی موجود ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں فلسطینی عوام کیلئے ٹیلی میڈیسن سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نیپال کے سفیر تپاس ادھیکاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے نیپال کے سفیر تپاس ادھیکاری ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی کے باعث مری روڈ پر ٹریفک جام جبکہ ٹریفک اہلکار متبادل راستہ کی طرف ٹریفک موڑنے کی بجائے بے فضول کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر دانیال ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے نئے کیمپس میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے نام سے منسوب عظیم الشان مسجد کا ماڈل۔
لاہور، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایف آئی اے ریجنل آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ایف آئی اے آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان مشن نیویارک میں دیئے گئے عشائیے میں فلسطین ایشو سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان مشن نیویارک کی طرف سے دیئے عشائیے کے بعد مہمانوں کو الوداع کہہ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
چارسدہ، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی قیادت وفد میں بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کر رہا ہے۔