Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 مئی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر قومی اسمبلی ..
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
28
مئی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
مسلم لیگ (ن)
جمعہ
28
مئی
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کراچی کے دورے کے موقع پر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
کراچی، کورونا وباء کی تیسری لہر کی روک تھام کیلئے تفریحی مقامات پر پابندی کے باعث بن قاسم باغ بند ہے۔
کراچی، کورونا وباء کی تیسری لہر کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کے باوجود شہری سبزی مارکیٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خرید و فروخت کر رہے ہیں
کراچی، وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ مون سون بارشوں کے پیش نظر نالوں کی صفائی کے کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے وزیر داخلہ شیخ رشید ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پارلیمانی اُمور علی محمد خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے وائس چئیرمین وزیراعلی پنجاب شکایات سیل ناصر سلیمان پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی آر پی اوز، ڈی پی اوز ویڈیو لنک کانفرنس کی صدارت کے دوران افسران ہدایات دے رہے ہیں۔
بھکر، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈپٹی کمشنر آفس بھکر میں ارکان اسمبلی اور پی ٹی آئی عہدیداروں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بھکر، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھکر میں تھل یونیورسٹی اور دیگر منصوبوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکیر ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد جمعیت علمائےا سلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکن وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکن ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔