Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 جون 2021 کی تصاویر
کراچی، آؤٹ ڈور کھانے پر پابندی ختم ہونے کے بعد شہری ہوٹل ..
کراچی، آؤٹ ڈور کھانے پر پابندی ختم ہونے کے بعد شہری ہوٹل میں کھانا کھا رہے ہیں۔
منگل
8
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہوٹل
منگل
8
جون
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، امریکی ناظم الامور لیزلی وگری بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
سکھر، ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے کے بعد ٹریک بحال ہونے پر مسافر ٹرین گزاری جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید عیدگاہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سے کاشتکاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، شدید گرمی درجہ حرات 51 ہونے پر مختلف علاقوں سے آنے والی تصاویر اور ویڈیو کلپس میں معصوم بچوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات کے بعد والدین نے صوبائی حکومت اور حکام بالا سے شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، شدید گرمی درجہ حرات 51 ہونے پر مختلف علاقوں سے آنے والی تصاویر اور ویڈیو کلپس میں معصوم بچوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات کے بعد والدین نے صوبائی حکومت اور حکام بالا سے شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں میں چھٹی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے کمانڈر آزربائیجان نیول فورسز رئیر ایڈمرل سبحان باکرو نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی میں جاری ترقیاتی کاموں کی نگرانی کے حوالے سے مختلف علاقوں کے دورے پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوئے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلیمر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چئیرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سالانہ رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی پولیس افسران کی ٹریننگ بارے اجلاس میں افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ایوان وزیراعلی میں لاہور کی صفائی کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اورنج لائن میٹرو ٹرین کے وفد سے ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، ایک محنت کش کوڑے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور، مغلپورہ میں ایک ریلوے آفیسر کی رہائشگاہ کے گراؤنڈ میں سوکھی گھاس میں آگ لگی ہوئی ہے۔
لاہور، لڑکیاں خراب ہونے والی سکوٹی کو ورکشاپ لے کر جا رہی ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں پڑنے والی شدید گرمی کے باعث شہری سی ویو پر تفریح کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ان کے چیمبر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اسمبلی کی نئی عمارت بارے بتا رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش اور ممبر صوبائی اسمبلی پیر فداجامعات کو درپیش چیلنجز بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جی او آر ون میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے اجلاس میں گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کو کم لاگت گھروں کی عوام تک رسائی کیلئے معلومات کی فراہمی اور درخواستوں کی وصولی کیلئے موبائل یونٹ بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کم لاگت گھروں کی عوام تک رسائی کیلئے معلومات کی فراہمی اور درخواستوں کی وصولی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کم لاگت گھروں کی عوام تک رسائی کیلئے معلومات کی فراہمی اور درخواستوں کی وصولی کیلئے موبائل یونٹ کا افتتاح کرنے کیلئے آ رہے ہیں۔
کراچی، ایکسپو سینٹر میں کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے سخت دھوپ میں شہری قطار میں کھڑے ہیں جبکہ خواتین سیلفی بنا رہی ہیں۔
کراچی، ایکسپو سینٹر میں خواتین کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے سخت دھوپ میں اپنی باری آنے کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
گھوٹکی، ٹرین حادثے کے بعد مقامی افراد کی جانب سے مسافروں میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
گھوٹکی، ٹرین حادثے کے بعد پاک فوج کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
گھوٹکی، ٹرین حادثے کے بعد پاک فوج کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
گھوٹکی، ٹرین حادثے کے بعد پاک فوج کے جوان امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
گھوٹکی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی امدادی کاموں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، سکول سے چھٹی کے بعد طلباء سکول کے باہر جمع ہیں۔
لاہور، سکول سے چھٹی کے بعد ایک شخص اپنی بیٹی کو واپس لے جا رہا ہے۔
لاہور، کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کمی کے باعث سکول کھلنے کے بعد طالبات چھٹی ہونے پر گھر واپس جا رہی ہیں
گھوٹکی، ٹرینوں کے تصادم کے بعد متاثرہ مسافر بے یارومددگار بیٹھے ہیں۔
گھوٹکی، ٹرینوں کے تصادم کے بعد تباہ حال بوگیوں کا ملبہ جائے وقوعہ پر پڑا ہے۔
گھوٹکی، ٹرینوں کے تصادم کے بعد تباہی کا منظر۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں منصوبے کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔