Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 جون 2021 کی تصاویر
کراچی، بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگنے کے بعد عملہ جائے ..
کراچی، بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگنے کے بعد عملہ جائے وقوعہ پر کھڑا ہے۔
ہفتہ
12
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
12
جون
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سرکاری ملازمین بجٹ 22-2021 کیخلاف قومی اسمبلی کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں نئے کالجز کھولنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر اپوزیشن رہنما بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ تقریر سن رہے ہیں۔
کراچی، جاز کی جانب سے ویکسینیشن میں این سی او کی معاونت کیلئے ملاقات میں میجر جنرل آصف محمود گورایہ، لیفٹیننٹ جنرل حمودالزماں، جاز کے عامر ابراہیم اور سید فخر احمد کا گروپ فوٹو۔
پشاور، معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلی تعلیم کامران بنگش ارباب نیاز سٹیڈیم میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ڈی جی سپورٹس اسفندیار بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگنے کے بعد عملہ جائے وقوعہ پر کھڑا ہے۔
کراچی، فیڈریشن آف پاکستان میں تاجر کمیونٹی وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر سن رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کابینہ اجلاس کے دوران مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، بجلی کی ہائی وولٹیج تار گرنے سے ہلاک ہونے والی بھینسیں سبزازار نالے میں پڑی ہوئی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک محنت کش بچہ موٹرسائیکل کو پنکچر لگا رہا ہے۔
کراچی، خالق دینا ہال میں شہری کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسینیشن لگانے کیلئے اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
کراچی، لاک ڈاؤن کے باعث ریگل چوک میں سناٹا چھایا ہوا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز سے خیبرپختونخوا کے وزیر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور قومی اسمبلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی خواتین ارکان قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں پلے کارڈز اُٹھائے احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بجٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت فیاض احمد ترین قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر آفس میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
منڈی بہاؤ الدین، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہیڈقادر آباد کے دورہ کے موقع پر بزرگ خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
منڈی بہاؤ الدین، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہیڈقادر آباد کے دورہ کے موقع پر پانی کے بہاؤ کا جائزہ لے رہے ہیں۔