Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 جولائی 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، ضمنی بجٹ پر بحث کیلئے بلائے گئے اسمبلی اجلاس ..
اسلام آباد، ضمنی بجٹ پر بحث کیلئے بلائے گئے اسمبلی اجلاس میں ممبران قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
جمعرات
1
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
بجٹ
بجٹ 2023ء
جمعرات
1
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کیلئے لائے جانے والے بکرے کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور پیر نور الحق قادری سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد وزیراعلی پنجاب کے دفتر کے پتے پر ماسک اور خط پاکستان پوسٹ سروسز کے لیٹر بکس میں ڈال رہی ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہالینڈ میں پاکستان کے نامزد سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ترکی کی ملٹی نیشنل کمپنی کے انڈسٹریل یونٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی سے انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب میں ایسوسی ایشن آف پریس فوٹوگرافر کے انتخابات کے موقع پر ممبر فوٹو جرنلسٹ اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
لاہور، ن لیگی رہنما امیر مقام مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، میاں جاوید شفیع سے میاں طارق شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے رکن اسمبلی اسد محمود قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں ضمنی بجٹ پر بحث کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیشی کے موقع پر مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز ایف آئی اے میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔