
Budget 2021 - Urdu News
بجٹ 2023ء ۔ متعلقہ خبریں

-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
سٹیڈیم نے 2008ء کے بعد سے کسی بین الاقوامی میچ کی میزبانی نہیں کی
ذیشان مہتاب ہفتہ 14 جون 2025 -
-
خیبرپختونخوا؛ اپوزیشن نے صوبائی حکومت کا بجٹ عوام دشمن قرار دے دیا
حکومت نے اپنی کرپشن چھپانے کے لیے حقیقی بجٹ کا پورا کالم ہی اڑا دیا ہے، اپوزیشن رکن
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بجٹ عوام نہیں عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا‘ شیخ رشید
جب بجٹ پیش کرنے والا خود کہتا ہے کہ یہ قرضوں کا بجٹ ہے تو پھر میں کیا کہوں گا میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید
پاکستان کا ہر مسلمان اسرائیل کے خلاف جدوجہد میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے‘ سربراہ عوامی مسلم لیگ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ایران اسرائیل جنگ کا اثر‘ حکومت کے پٹرولیم لیوی ہدف سے محروم ہونے کا خدشہ
پاکستان میں پٹرول و ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان‘وزارت خزانہ 15 جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان کرے گی
ہفتہ 14 جون 2025 -
بجٹ 2023ء سے متعلقہ تصاویر
-
وفاقی بجٹ میں زراعت اور کسان کے مسائل کو مکمل طور پر نظرانداز کردیا گیا
زراعت کے شعبے سے متعلق مسائل کے حل کے لیے صوبوں کو کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا ،سردار ظفر حسین خان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بینک سے رقم نکلوانے پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں تبدیلی
ٹیکس کے اطلاق کی حد 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے ہو گئی
ہفتہ 14 جون 2025 - -
حکومت کا آرگینک خوراک ، مصنوعات کی برآمدات پرتوجہ مرکوز نہ کرنا قابل تشویش ہے ‘ نجم مزاری
حکومتی سرپرستی سے پاکستان عالمی مارکیٹوں میں اپنا حصہ وصول کر سکتا ہے ‘مذاکرے میں اظہار خیال
ہفتہ 14 جون 2025 - -
وفاقی بجٹ ایک دھوکہ ہے، ضم اضلاع پر کسی قسم کا ٹیکس قبول نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
میں نے ہر فورم پر اور وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کے سامنے جرگے میں بھی واضح کیا کہ ہم فاٹا اور پاٹا میں کسی قسم کا ٹیکس قبول نہیں کریں گے، ظالمانہ ٹیکسز کی وصولی میں رکاوٹ بنیں ... مزید
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سرکاری ملازمت کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز
ہفتہ 14 جون 2025 - -
دیوان فخرالدین کی بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی مذمّت
نچلے طبقے اور بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کو ہی اس ٹیکس کا بوجھ اٹھانا ہوگا، پاک متحدہ عرب امارات بزنس کونسل کے چیئر مین کا بیان
ہفتہ 14 جون 2025 -
-
اسلام آباد کے تعلیمی نظام کو ماڈل بنا کر دیگر صوبوں کے لئے مثال بنانا ہمارا فرض ہے، احسن اقبال
حکومت ہر سال فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن پر 19 ارب روپے خرچ کر رہی ہے،وفاقی وزیر کا بیان
ہفتہ 14 جون 2025 - -
بجٹ میں معاشی استحکام، محصولات جمع کرنےاور آئی ایم ایف کے پروگرام کی تعمیل پر بھرپور توجہ دی گئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ہفتہ 14 جون 2025 - -
سینیٹر قرت العین مری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کا پہلا اجلاس
ہفتہ 14 جون 2025 - -
ہم آئی ایم ایف پروگرام میں ہیں، اسی لئے اس کے مطابق ہی بجٹ پیش کیا
گزشتہ سال شور رہا کہ منی بجٹ آئے گا لیکن حکومتی اقدامات سے نہیں آیا، آئندہ سال مہنگائی کی شرح 7فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے، معاشی گروتھ آئندہ سال 4.2 فیصد رہے گی۔وزیرخزانہ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 13 جون 2025 -
-
۵وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ کو بانی سے ملاقات سے روکنا عدلیہ کے فیصلوں اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے،بیرسٹرسیف
صوبائی بجٹ جیسے اہم معاملے پر عمران خان سے مشاورت ناگزیر ہے، جعلی حکومت کی بدنیتی اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ
جمعہ 13 جون 2025 - -
صوبائی سیکیورٹی کوآرڈی نیشن بڑھانے کیلئے سندھ میں انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسسمنٹ سینٹرقائم
جمعہ 13 جون 2025 - -
خیبر پختونخوا کا بجٹ، صوبے میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
یونیورسٹیوں کا بجٹ 10 ارب روپے اور اعلیٰ تعلیم کے اسکالرشپ انڈومنٹ فنڈ میں 1240ملین روپے کا اضافہ
جمعہ 13 جون 2025 - -
خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ ظالمانہ اور غیرمنصفانہ ہے، سرکاری ملازمین کی پیٹھ میں چھرا گھونپ گیا، اگیگا
جمعہ 13 جون 2025 -
Latest News about Budget 2021 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Budget 2021. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجٹ 2023ء سے متعلقہ مضامین
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
”کورونا“ کے مہلک اثرات اور حکومتی ترجیحات
بچوں کیلئے آن لائن تعلیم بغیر کسی سہولت کے جاری رکھنا ناممکن ہے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
مزید مضامین
بجٹ 2023ء سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.