Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 10 جولائی 2021 کی تصاویر
مکہ مکرمہ، مسجد حرام میں نمازی جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ، مسجد حرام میں نمازی جمعہ کی نماز ادا کر رہے ہیں۔
ہفتہ
10
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
10
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان بادشاہی مسجد میں جمعتہ المبارک کے اجتماع کے موقع پر کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد بارے اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سندھ کے وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاوید جہانگیر ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ٹریننگ سیشن کے دوران ایس یو لیڈی کمانڈر آگ پر قابو پانے کا عملی مظاہرہ کر رہی ہے۔
کراچی، سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں شہریوں کی سہولت کیلئے کووڈ ویکسی نیشن اور پی سی آر ٹیسٹنگ سروس میں عملہ اپنے کام میں مصروف ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کی قیادت میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
میرپور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں
بونیر، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی نیشنل یوتھ لیڈر شپ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
مظفرآباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔
بونیر، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پابندی کے باوجود بچے دریائے راوی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔