Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 13 جولائی 2021 کی تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے بلوچستان عوامی ..
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے بلوچستان عوامی سٹوڈنٹس کے صوبائی صدر ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
13
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
منگل
13
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
مظفرآباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صدر ہاؤس میں آم فیسٹول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کرم، دہشتگردوں کے ساتھ آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال کی فائل فوٹو۔ آپریشن میں تین دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے۔
دوشنبے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر افغان ہم منصب محمد حنیف اتمار سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، بچے قربانی کے جانوروں کیلئے چارہ خرید کر لے جا رہے ہیں۔
لاہور، ایک مزدور اینٹیں اُٹھا کر لے جا رہا ہے۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان لارنس روڈ پر زیر زمین تعمیر کئے گئے واٹر ٹینک کا معائنہ کر رہی ہیں۔
کہوٹہ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہوٹہ بازار میں کارکنوں سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کوٹلی ستیاں روانہ ہوتے ہوئے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سیلفی بنا رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی، سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیر ایندرولا کامینارا کو ملاقات کے موقع پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں افغانستان کے تعینات قونصل جنرل محمد ظاہر الکو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک، وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اپنے حلقہ انتخاب میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے یمنی سفیر محمد موطاہر الاشبی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف قومی اسمبلی اجلاس سے اظہار خیال کر رہے ہیں۔
دوشنبے، تاجکستان کے وزیرخارجہ موہردین سیروجدین پاکستانی ہم منصب وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر تاجکستان کے وزیرخارجہ موہردین سیروجدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈ لائن پر تاجکستان کے وزیرخارجہ موہردین سیروجدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔