Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 28 جولائی 2021 کی تصاویر
کراچی، شام 6 بجے کے بعد پولیس اہلکار ایس او پیز پر عملدرآمد ..
کراچی، شام 6 بجے کے بعد پولیس اہلکار ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے دکانیں بند کروا رہے ہیں۔
بدھ
28
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
28
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
دوشنبے، تاجکستان کے وزیر دفاع شیرعلی مرزو پاکستانی ہم منصب پرویز خٹک کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیر دفاع پرویز خٹک دوشنبے میں تاجکستان کے وزیر دفاع شیرعلی مرزو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود دفتر خارجہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچنے پر سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنمنٹ شہید حارث ہائی سکول پہاڑی پورہ میں طلباء ایس او پیز کے تحت نویں جماعت کا پرچہ حل کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی منی لانڈرنگ سے متعلقہ جرائم کے سدباب کیلئے پنجاب پولیس اور ایف آئی اے کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر فائرنگ رینج میں پسٹل سے فائرنگ کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورسز کے چیف جنرل روڈزانی میپھوانیا ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان روڈز اینڈ بلڈنگ کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے پارلیمانی سیکرٹری بشری رند ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، سی ویو پر دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شہری کچے کے راستے جانے والے سمندر کنارے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
کراچی، سول ہسپتال میں کورونا وباء کی چوتھی لہر کے بڑھتے ہوئے کیسز کی روک تھام کیلئے سندھ گورنمنٹ کے احکامات پر او پی ڈی بند ہونے کے باعث مریض پریشان حال دکھائی دے رہے ہیں۔
کراچی، خالق دینا ہال میں شہری کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے اپنی باری اپنی باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔