Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 1 اگست 2021 کی تصاویر
کراچی، شہر قائد میں لگائے گئے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث فرنیچر ..
کراچی، شہر قائد میں لگائے گئے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث فرنیچر مارکیٹ بند ہے مزدور پریشان حال بیٹھے ہیں۔
اتوار
1
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
1
اگست
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان، وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں لگائی گئی زیتون کی فصل کا ایک منظر۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر ایوی ایشن غلام سرور خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار عیدالاضحی اور عید تعطیلات کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں صفائی کے بہترین انتظامات کرنے والے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد میں لگائے گئے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث ایمپریس مارکیٹ میں ٹریفک معمول سے کم ہے۔
کراچی، ماہ اگست شروع ہوتے ہی ایک بچہ پاکستان کے جھنڈے کے ڈیزائن کا ماسک خرید رہا ہے۔
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے ڈیلٹا وائرس کی روک تھام کیلئے لگائے گئے جزوی لاک ڈاؤن کے موقع پر نیٹی جیٹی پل کے نیچے پولیس اہلکار مورچہ لگا کر کھڑے ہیں۔
کراچی، شہری کتیانہ میمن ہسپتال میں کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے لائن میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودے لگانے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، شہری بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد تقریب حلف برداری کے دوران میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب سینئر صحافی اجمل جامی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثناء اللہ خان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رُکن قومی اسمبلی چوہدری احسان الحق باجوہ کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، واپڈا کا اہلکار خطرناک انداز میں بناء کسی حفاظتی اقدامات کے کھمبے پر چڑھ کر ٹرانسفارمر کی مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور، شہری بارش میں بند ہونے والی موٹرسائیکل کو بچے سے دھکا لگوا کر ورکشاپ لے جا رہا ہے۔
کراچی، کورونا وائرس کی چوتھی لہر اور کیسز بڑھنے کے باوجود ایکسپو سینٹر میں ویکسین لگوانے والے سماجی فاصلہ نہ رکھ کر ایس او پیز کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
کراچی، کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کیسز کے بڑھنے پر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث ریگل چوک پر مارکیٹ بند ہے۔
کراچی، کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کیسز کے بڑھنے پر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث گلبہار میں سینیٹری مارکیٹ بند ہے۔