Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 اگست 2021 کی تصاویر
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں سختی کے باعث اقبال ..
کراچی، سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں سختی کے باعث اقبال مارکیٹ مکمل طور پر بند ہے۔
جمعرات
5
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
جمعرات
5
اگست
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صحافی کالونی کے ایف بلاک میں سیوریج کے منصوبے کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار محکمہ آبپاشی کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے ہمراہ شہید ڈی آئی جی کیپٹن (ر) سید احمد مبین کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد سلامی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں آن لائن میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نیشنل پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کچرے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سندھ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا وفد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ساہیوال، ہنجروال لاہور سے 6 روز قبل اغواء ہونے والی بچیاں جنہیں پولیس غلہ منڈی نے برآمد کروایا۔
اسلام اباد، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم عرب پارلیمنٹ کے صدر عادل عبدالرحمن العسومی کے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری 14 اگست کی مناسبت سے خریداری کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ڈیٹا کمیونیکشن سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سپورٹس کمپلیکس کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔اس موقع پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، کورونا وباء کی چوتھی لہر کے روک تھام کیلئے سندھ گورنمنٹ کے احکامات پر تعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث بچے گراؤنڈ میں فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے احتیاطی کٹ پہن کر اپنی ڈیوٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔