Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 10 اگست 2021 کی تصاویر
لاہور، گنپت روڈ پر خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
لاہور، گنپت روڈ پر خریداری کیلئے آنے والے شہریوں کا رش۔
منگل
10
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
10
اگست
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر سے ان کے بھائی مبشر کھوکھر کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بزرگ خاتون کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سندھ کے تنظیمی اُمور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
ٹوکیو، جاپان میں پاکستانی سفیر امتیاز احمد ٹوکیو ایمبیسی میں جیولین تھرور ارشد ندیم کو ستائشی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اقتصادی اُمور عمر ایوب خان تربیلا ہائیڈرو پروجیکٹ سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان دُنیا کے سب سے بڑے میاواکی جنگلات کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کا منصب سنبھالنے کے بعد ہائیکورٹ کے دیگر جج صاحبان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ، نئے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا ملازمین ہائیکورٹ پہنچنے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا گورنر ہاؤس میں جسٹس نعیم اختر افغان سے بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے منصب کا حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں پنجاب آب اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آزاد کشمیر مسعود خان سے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی ریلوے ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، 14اگست کی مناسبت سے شہری قومی پرچم اور بیجز خرید رہے ہیں۔
کراچی، کلفٹن میں پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے خاتون کو کورونا وباء کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
کراچی، کلفٹن میں پورٹ ٹرسٹ کے موبائل یونٹ پر شہری کورونا وباء سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کیلئے اپنی باری کے انتظار میں کھڑے ہیں۔