Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 اگست 2021 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری ..
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر میں ڈسٹرکٹ ٹی بی لیب سپروائزر کے درمیان موٹر بائیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
جمعرات
26
اگست
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
یاسمین راشد
جمعرات
26
اگست
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر ہاؤس میں ایجوکیشن کنونشن 2021ء میں شریک ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ہیلی پیڈ سے گورنر ہاؤس آ رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے ہم منصب سروج الدین موحرودین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صدارتی محل میں تاجکستان کے صدر ایمومولی رحمون سے ملاقات کر رہے ہیں۔
تاشقند، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ازبکستان کے وزیرخارجہ عبدالعزیز کامیلو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی خصوصی مشیر ڈاکٹر ثانیہ نشتر پناہ گاہ ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سید امین الحق پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2021ء کے ڈرافٹ پر ایڈوائزری کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو جی ایچ کیو کے دورہ کے موقع پربریفنگ دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جی ایچ کیو کے دورہ کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جی ایچ کیو کے دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ، وزیراعظم عمران خان پاکستان کے پہلے سمارٹ جنگل کی افتتاح کے موقع پر پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق اور آئی جی پنجاب انعام غنی ملاقات کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی موجود ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہےہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرپگاڑا سید صبغت اللہ شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، آزاد کشمیر کے نومنتخب صدر سلطان محمود چوہدری اپنے عہدے کا حلف اُٹھا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔