Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 14 ستمبر 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ..
راولپنڈی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
منگل
14
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
منگل
14
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو وزیر صحت سندھ عذرا افضل پیچوہو کو امریکہ کی جانب سے فائزر ویکسین کی خوراکوں کا عطیہ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے سی پیک افئیرز خالد منصور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وفاقی وزیر علی حیدر زیدی قومی اسمبلی پہنچنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نئے عدالتی سال 2022-2021ء سے متعلق تقریب کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چینی سی ای اوز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کابل، افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے برآمد ہونے والے امریکی ڈالرز اور سونے کی اینٹیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تحت پی ایم ڈی اے بل کیخلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے میں اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی قیادت میں تمام اپوزیشن ارکان میڈیا اور سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کیلئے قومی اسمبلی سے پیدل روانہ ہو رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیض راجہ عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔