Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 ستمبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود خیبرپختونخوا میں ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیم کے منصوبوں کے حوالے سے اجلاس میں معاون خصوصی برائے اعلی تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعہ
17
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
تعلیم
جمعہ
17
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
لاہور،مسلم لیگ ن بہاولپور کے تنظیمی اجلاس میں مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر شریک ہیں۔
سیالکوٹ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈپٹی کمشنر آفس سیالکوٹ کے دورے کے دوران ایک بزرگ شہری کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
سیالکوٹ، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کے دورے کے دوران ہسپتال میں زیر علاج قیدی مریض سے علاج معالجے کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپپو گرانڈی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، بچیاں سکول سے چھٹی کے بعد اپنے گھر والوں کے انتظار میں کھڑی ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے سائیڈ لائنز میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان پاکستان تاجکستان بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
دوشنبے، بیلارس کے صدر وزیراعظم عمران خان کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے سائیڈ لائنز میں بیلاروس کے صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان تاجکستان پہنچنے پر تاجک ہم منصب کے ہمراہ ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی ہمراہ ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے سائیڈ لائنز میں قازقستان کے صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبے، وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے سائیڈ لائنز میں قازقستان کے صدر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپس جا رہے ہیں۔