Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 20 ستمبر 2021 کی تصاویر
واشنگٹن، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو ..
واشنگٹن، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو امریکی سرفس وارفئیر سکول کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پیر
20
ستمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
امریکہ
پیر
20
ستمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ کراچی پورٹ پر وفاقی وزراء اسد عمر، امین الحق، محمود مولوی اور دیگر حکام کا گرین لائن منصوبہ کی بسوں کے آمد کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ لوکل بس میں سفر کر کے سندھ حکومت کی سفری سہولیات میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
واشنگٹن، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 24 ویں انٹرنیشنل سی پاور سپموزیم کے موقع پر چیف آف جاپانی نیوی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 24 ویں انٹرنیشنل سی پاور سپموزیم کے موقع پر چیف آف جرمن نیوی سے ملاقات کر رہےہیں۔
واشنگٹن، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی 24 ویں انٹرنیشنل سی پاور سپموزیم کے موقع پرچیف آف ترکش نیوی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان محکمہ صحت کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، اتوار کے روز لاک ڈاؤن کے باعث مری روڈ پر دکانیں بند ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈاپور ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، اتوار کی چھٹی کے موقع پر جیلانی پارک کی سیر کو آنے والی فیملیاں جھولوں سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔