Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 14 اکتوبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو ..
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
جمعرات
14
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
14
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
لاہور، نیشنل ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ میں خیبرپختونخوا اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اشیائے خوردنوش کی قیمتوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیوزی لینڈ کی ہم منصب نانیہ ماہوٹا سے ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی سے متعلق کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان عیدمیلاد النبی کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترک حکومت کی جانب سے نابینا طلباء کیلئے تحف کئے گئے فٹ بال سٹیڈیم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کی شناخت کی تصدیق کر رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار نیشنل ٹی ٹونٹی کے فائنل میچ کے موقع پر داخلی راستے پر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدیوں کیلئے ٹی وی کیبل نیٹ ورکنگ سسٹم اور جم و فٹنس سنٹر کے افتتاح کے بعد جم میں مشین پر ایکسرسائز کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدیوں اور جیل کے ملازمین کیلئے خصوصی پریزن پیکج کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ایٹمی سائنسدان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ان کی بیٹی سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے اہلخانہ سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔