Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 31 اکتوبر 2021 کی تصاویر
کابل، افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان سے افغانستان ..
کابل، افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان سے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ملاقات کر رہے ہیں۔
اتوار
31
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
افغانستان
اتوار
31
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رُکن صوبائی اسمبلی لیلہ ترین ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رُکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی اعجاز عالم آگسٹین دیوالی کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
سکھر، آئی بی اے ٹیسٹ اُمیدوار اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعظم کی خصوصی مشیر ڈاکٹر ثانیہ نشتر احساس لنگر پروگرام کے دورے کے موقع پر شہریوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف بینکنگ کورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف بینکنگ کورٹ میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، شاہی قلعہ میں ایک مستری ٹائلیں لگا رہا ہے۔
لاہور، گریٹر اقبال پارک کے باہر ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے فیس ماسک فروخت کرنے کیلئے بیٹھی ہے۔