Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 7 نومبر 2021 کی تصاویر
پشاور، 29 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹول برائے خصوصی افراد کے سلسلے ..
پشاور، 29 ویں نیشنل سپورٹس فیسٹول برائے خصوصی افراد کے سلسلے میں ویل چئیر ٹینس چمپئن شپ میں کھلاڑی کا کھیلتے ہوئے خوبصورت انداز۔
اتوار
7
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹینس
اتوار
7
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نور الحق قادری ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یونین کونسل 21 میں کارنر جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ملیر کے آچر سالار گاؤں میں مقتول ناظم جوکھیو کے ورثاء واقعہ سے متعلق تفصیل بتا رہے ہیں۔
لاڑکانہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بپڑ محلے میں پارٹی عہدیداران اور کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایوان اقبال میں ڈسٹرکٹ کورآرڈی نیشن کمیٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ ایاز صادق، مصدق ملک، اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف پی ڈی ایم کے اعلی سطحی اجلاس سے آن لائن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے اطلاعات و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور سینئر صحافیوں کو احساس روشن پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار چینی کی قیمتوں میں استحکام لانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیراہتمام رکشہ ڈرائیور لبرٹی چوک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
مانسہرہ، وفاقی وزیر مراد سعید بفہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
مانسہرہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان منڈی مالی روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔