Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 نومبر 2021 کی تصاویر
بھوبنیشور، ورلڈ جونئیر ہاکی کپ کے پہلے روز پاکستان اور جرمنی ..
بھوبنیشور، ورلڈ جونئیر ہاکی کپ کے پہلے روز پاکستان اور جرمنی کے درمیان جاری میچ کا ایک منظر۔
جمعرات
25
نومبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
ہاکی
جرمنی
جمعرات
25
نومبر
2021
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی کال کے باعث پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلوانے کا رش۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے امور خزانہ شوکت ترین قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل اور کنول شوزب بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ان کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر ترمری میں ایک مقامی کریانہ سٹور کے مالک سے احساس راشن رعایت رجسٹریشن پروگرام سے متعلق گفتگو کر رہی ہیں۔ صدر نیشنل بینک آف پاکستان عارف عثمانی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ایران کے سفیر سید محمد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ایرا کونسل کے 14 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کامیاب جوان پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کے آغاز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان پولیو کے خاتمے سے متعلق ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم خان سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ محمد جاوید اقبال نیب ہیڈکوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان محمد اجمل گوندل ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ماں بچہ سپورٹ سسٹم کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق نیسلہ ٹاور کو منہدم کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔