Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 دسمبر 2021 کی تصاویر
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات شوکت ترین وزارت خزانہ ..
وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و محصولات شوکت ترین وزارت خزانہ میں تجارتی توازن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
3
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شوکت ترین
جمعہ
3
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، سوشل میڈیا پر سفاری پارک میں موجود ہتھنیوں سے متعلق چلنے والی خبروں پر رُکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی سفاری پارک میں ہتھنیوں کی خوراک اور سہولیات بارے پوچھ گچھ کے بعد ہتھنیوں کے ہمراہ تصویر بنوا رہی ہیں۔
کراچی، ایڈمنسٹریٹر کراچی کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے دوران دفعہ 144 نافذ کر کے اطراف کو سیل کر کے عوام کی آگاہی کیلئے بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
حیدرآباد، وکلاء برادری کی طرف سےسیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان علی مہر کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
گوادر، گوادر کو حق دو تحریک کے سلسلے میں پسنی کے علاقے کوسٹل ہائی وے پر دھرنا جاری ہے۔
کوئٹہ، وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی چیمبر آف کامرس کوئٹہ بلوچستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا جامعہ پشاور میں منعقدہ بزنس ایکسپو کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی سے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب اسمبلی ساجد احمد خان بھٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پروکٹر اینڈ گیمبل پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عادل فرحت ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی کال پر ملازمین نجکاری کے مجوزہ فیصلے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آرمی برن کالج میں یوم والدین کی سالانہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔