Shaukat Tarin - Urdu News
شوکت ترین ۔ متعلقہ خبریں

-
وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل کا امکان
بعض وفاقی وزیروں کے محکموں میں رد و بدل کیا جائے گا، تین وفاقی وزیروں فواد چوہدری، پرویز خٹک اور اعجاز شاہ کو نئی وزارتی ذمہ داریاں تفویض کی جا سکتی ہیں
مقدس فاروق اعوان جمعہ نومبر -
-
وزیراعظم کا فواد چوہدری کو ایک اور طاقتور وزارت دینے کا فیصلہ
اطلاعات ہیں کہ عمران خان اگلے چند روز کے دوران کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کر سکتے ہیں: سینئر صحافی کا دعویٰ
محمد علی بدھ اکتوبر -
-
وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا فیصلہ کرلیا
فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے، مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے، حفیظ شیخ ایک بریف کیس لے کر آئے تھے، چلے جائیں، ان کایہاں کیا ہے؟ سینئر تجزیہ کار عارف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل اکتوبر -
-
وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹیم میں رد و بدل کرنے کا فیصلہ
آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں ہوں گی، وزیراعظم کا بہتر حکمرانی کے حصول کے لیے چند بڑے سربراہوں کو ہٹانے کا فیصلہ
مقدس فاروق اعوان پیر اکتوبر -
-
سبسڈی کے معاملے میں حکومت کی ترجیحات نہایت واضح ہیں، عمران خان
سرکاری خزانے سے فراہم کی جانے والی سبسڈیز کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقوں کی معاونت اور سماجی و معاشی ترقی کا فروغ ہے،حکومتی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قابل عمل تجویز ... مزید
پیر ستمبر - -
سرکاری خزانے سے سبسڈیز کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقوں کی معاونت اور سماجی و معاشی ترقی کا فروغ ہے، عمران خان
اس نظام میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے ،حکومتی ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر قابل عمل تجویز کے حوالے سے روڈ میپ مرتب کیا جائے تاکہ مرحلہ وار ان پر عمل درآمد کیا ... مزید
پیر ستمبر - -
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سبسڈی کے نظام کو شفاف و منظم بنانے اور اس معاونت کو حقدار تک پہنچانے کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس
سرکاری خزانے سے فراہم کی جانے والی سبسڈیز کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقوں کی معاونت اور سماجی و معاشی ترقی کا فروغ ہے، غیر مستحق افراد کا سبسڈیز کے نظام سے فائدہ اٹھانا ... مزید
پیر ستمبر - -
مختلف شعبوں میں سبسڈیز کی مد میں حکومت ہر سال اربوں کھربوں کا بوجھ برداشت کر رہی ہے،وزیراعظم
سبسڈی کے نظام کو منظم اور موثر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سبسڈی کے نظام کے حوالے سے حکومتی ترجیحات نہایت واضح ہیں،ان میں غریب افراد کی معاونت، سماجی و معاشی ترقی، ... مزید
بدھ ستمبر - -
حکومت کی اولین ترجیح ہے کہ سبسڈیز کے نظام کو منظم اور موثر بنایا جائے تاکہ سرکاری خزانے سے دی جانے والی امداد نہ صرف مستحقین تک پہنچے بلکہ اس سے مطلوبہ نتائج حاصل ہوں، نظام میں بہتری کے لیے ہر ممکنہ کوشش کی جائے تاکہ اس حوالے سے عوامی مفاد میں فیصلے لیکر ان پر عمل درآمد کیا جا سکے،
وزیرِ اعظم عمران خان کا حکومتی سبسڈیز کے نظام کو منظم اور موثر بنانے کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
بدھ ستمبر - -
معیشت سے متعلقہ امور کے حوالے سے تھنک ٹینک کا اجلاس ،وزیر اعظم کی سبسڈی کے پورے نظام کا بغور جائزہ لینے کی ہدایت
مختلف مد میں حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سبسڈیز کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی سیل قائم کیا جائے ،۔معاشرے کے غریب اور ضرورت مند افراد کو بجلی گیس ، یوٹیلٹی ... مزید
پیر جولائی - -
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معیشت سے متعلقہ مختلف امور کے حوالہ سے قائم تھنک ٹینک کا اجلاس
حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سبسڈیز کی افادیت بڑھانے سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کے لئے خصوصی سیل تشکیل دینے کی ہدایت
پیر جولائی - -
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت فنانس اور اکانومی تھنک ٹینک کا اجلاس
حکومت نے پہلے دن سے متوازن پالیسی مرتب کی ہے تاکہ اقتصادی سرگرمیوں کے تسلسل کو جاری رکھنے ، عوام کو کووڈ 19 وائرس سے تحفظ فراہم کیا جا سکے تعمیرات اور ہائوسنگ کے شعبہ کو ... مزید
ہفتہ جولائی - -
نیب نے رینٹل ریفرنس میں راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کی بریت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائرکردی
جمعرات جولائی - -
نیب نے پرویز اشرف کی پیراں غائب ریفرنس میں بریت کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
جمعرات جولائی - -
نیب نے راجہ پرویز اشرف وغیرہ کی پیراں غائب رینٹل ریفرنس میں بریت کیخلاف اپیل دائرکردی
جمعرات جولائی - -
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کا ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس ریفنڈ بارے بریفنگ پرعدم اطمینان کا اظہار،ٹیکس ریفنڈ کے اصل حجم کی تفصیلات طلب
کمیٹی کا گزشتہ چھ ماہ سے زرعی ترقیاتی بینک کا بورڈ آف ڈائریکٹرزنہ بنانے پر تحفظات کا اظہار،سیکریٹری خزانہ کو کل اجلاس میں طلب کرلیا مہنگی دالوں کی خریداری کے معاملے ... مزید
بدھ جولائی - -
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس ریفنڈ پر ایف بی آر سے تفصیلی بریفنگ مانگ لی
رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مشکل ہے مگر حاصل کرنے کیلئے محنت کریں گے، چیئرمین ایف بی آرکی بریفنگ زرعی ترقیاتی بینک میں اصلاحات کی ضرورت ہے،زرعی ترقیاتی بینک کا بورڈ آف ... مزید
بدھ جولائی - -
رینٹل پاورکرپشن کیس راجہ پرویزاشرف کی بریت کی درخواست مسترد
سابق وزیراعظم سمیت10ملزمان کی بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں
میاں محمد ندیم بدھ جولائی -
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس ریفنڈ پر ایف بی آر سے تفصیلی بریفنگ مانگ لی
رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مشکل ہے مگر حاصل کرنے کیلئے محنت کریں گے، چیئرمین ایف بی آرکی بریفنگ زرعی ترقیاتی بینک میں اصلاحات کی ضرورت ہے،زرعی ترقیاتی بینک کا بورڈ آف ... مزید
بدھ جولائی - -
نیب نے ساہیوال رینٹل پاور کیس میں راجہ پرویز اشرف کی بریت کا فیصلہ چیلنج کر دیا
جمعہ جولائی -
شوکت ترین سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Shaukat Tarin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shaukat Tarin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شوکت ترین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شوکت ترین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شوکت ترین سے متعلقہ مضامین
-
کیا انتخابات ”الیکشن بازوں“ سے نجات دلائیں گے؟
انتخابی نظام نے عوام کے لیے امیدواروں کا چناؤ محدود کردیا۔ معاملات درست نہ ہونے پر استعفیٰ شوکت ترین اور فخرو بھائی کی قدر مشترک ہے۔
-
سپریم کورٹ، پی سی او ججز کیس!!
پی سی او ججز کی درخواستیں مسترد، ان پر 21 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ مشرف ، شوکت عزیز، سابق کور کمانڈرز کا معاملہ چیف جسٹس کے سپرد۔
-
استقبال رمضان اور چینی کا بحران ،چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
35روپے کلو فروخت ہونے والی چینی کی قیمت اچانک 60روپے تک پہنچ گئی، حکومتی اہم شخصیات نے اربوں روپے بنا لئے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا رمضان المبارک میں روزمرہ کھانے پینے کی بعض اشیاء پر سبسڈی دینے ..
مزید مضامین
شوکت ترین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.