Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 5 دسمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، ٹمبر مارکیٹ میں چھت پر بنے روشندان سے چوری کی غرض ..
لاہور، ٹمبر مارکیٹ میں چھت پر بنے روشندان سے چوری کی غرض سے فیکٹری میں داخل ہونے والا چور پھنسا ہوا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتار کر لیا۔
اتوار
5
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
چور
اتوار
5
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔
کابل، کابل میں پاکستانی سفیر منصور خان سے افغان وزیر خارجہ عامر خان متقی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آنے والے ہندو یاتریوں کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی،پنجاب بار کونسل کے وائس چئیرمین فرحان شہزاد اور دیگر سیمینار میں شریک ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی وفاقی المدارس العربیہ کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری کو ختم نبوتﷺ کے حوالے سے تیار کیا جانے والا قرآن آیت اور احادیث کا فریم دےر ہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بلوچستان میں ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حب، گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر پیسنجر بحری جہاز لنگر انداز ہے۔
لاہور، پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، سی این جی کی بندش کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث خواتین ماڑی پور روڈ پر پریشان کھڑی ہیں۔
کراچی، مچھر کالونی کے رہائشی پانی کی قلت کی وجہ سے نواحی علاقوں سے پانی کے گیلن بھر کر خطرناک انداز میں سڑک عبور کر رہے ہیں جو کسی بھی سانحے کا باعث ہو سکتا ہے۔