Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 11 دسمبر 2021 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے پارٹی کے صوبائی ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے پارٹی کے صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
11
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
11
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لینے والی آسٹریلوی سیکورٹی ٹیم کے ارکان وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
استنبول، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری (پی یو آئی سی) کے 16 ویں اجلاس کے موقع پر قطر کی ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر ہمدا بنت حسان الصولیتی سے ہونے والی سائڈ لائن میٹنگ میں گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم عمران خان گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم میں سفر کر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم عمران خان گرین لائن ریپڈ بس ٹرانزٹ سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم عمران خان اینگرو کارپوریشن کی ذیلی کمپنی اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کے نئے پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایمپریس مارکیٹ میں مہنگائی کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری مرحومہ فرخندہ بخاری کی صاحبزادی سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لکی مروت، اسسٹنٹ کمشنر شکیل احمد بیٹنی ٹرائبل سب ڈویژن میں سرکاری سکول کے معائنے کے موقع پر اساتذہ سے سہولیات سے متعلق دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن کے قیام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پالیسی اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے 10 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔