Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 12 دسمبر 2021 کی تصاویر
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حضرت شاہ رُکن عالم کے ..
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حضرت شاہ رُکن عالم کے سالانہ عرس کے دوسرے دن عقیدت مندوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اتوار
12
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شاہ محمود قریشی
اتوار
12
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی سیریز کیلئے نیشنل سٹیڈیم کے اطراف میں جاری تعمیراتی کام کو حتمی شکل دیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ارکان قومی اسمبلی ارباب شیر علی، ارباب محمد علی ملاقات کر رہے ہیں۔
میانوالی، وزیراعظم عمران خان میانوالی تا سرگودھا دو رویہ سڑک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
میانوالی، وزیراعظم عمران خان کالاباغ تا شکردرہ سڑک کی بحالی و کشادگی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز انگس کنگ ، رچرڈ بر، جان کارنائن اور بینجمن سیسی ملاقات کر رہے ہیں۔ امریکا کے چاروں سینیٹرز کی سینیٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی کے اراکین ہیں جبکہ سینیٹر انگس کنگ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کے رکن بھی ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا دوران سروس وفات پا جانے والے پولیس ملازمین کے اہلخانہ سے ملاقات کے موقع پر بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس دوران سروس وفات پا جانے والے پولیس ملازمین کے اہلخانہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ہمراہ این اے 133 سے ن لیگ کی نومنتخب رُکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز، علی پرویز اور ملک احمد خان کا گروپ فوٹو۔
مانسہرہ، مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اپنے والد کے آبائی گاؤں کےد ورہ کے موقع پر بال سیٹ کروا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار وزیراعلی آفس میں منعقدہ تقریب میں ریسکیو 1122 موبائل ایپلی کیشن کو لانچ کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021ء پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔