Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 26 دسمبر 2021 کی تصاویر
کراچی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد یوم قائد کے موقع پر مزار ..
کراچی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد یوم قائد کے موقع پر مزار قائد پر حاضری کے موقع پر پھول رکھ رہے ہیں۔
اتوار
26
دسمبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
26
دسمبر
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جمال شاہ یوم قائداعظم اور میاں نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
ُپشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے چیف سیکرٹری شہزاد بنگش، انسپکٹر جنرل پولیس معظم جان انصاری ملاقات کر رہے ہیں۔
دبئی، انڈر 19 ایشیاء کپ کے پاکستان انڈر 19 اور بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے پر پاکستانی کھلاڑی محمد شہزاد پلئیر آف دی میچ انعام حاصل کر رہے ہیں۔
دبئی، پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انڈر 19 ایشیاء کپ کے اہم ترین میچ میں بھارتی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو شکست دینے کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی یوم قائد کے موقع پر منعقدہ قائد اور بچے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مسیحی شہری کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ چھٹی چیف آف نیول سٹاف اُوپن شوٹنگ چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان مزار قائد پر حاضری کے موقع پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، گرین لائن بس میں سفر کے دوران ایک کم عمر بچی گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ سیلفی لے رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل گرین لائن بس سروس میں سفر کیلئے ٹکٹ دکھا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار کرسمس کے موقع پر وزیراعلی آفس میں منعقدہ تقریب کے دوران کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، مسیحی خواتین کرسمس کی مناسبت سے منعقدہ دعائیہ تقریب میں شریک ہیں۔