Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 13 جنوری 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اپنے ترک ہم منصب سلیمان ..
اسلام آباد، وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اپنے ترک ہم منصب سلیمان سوئیلو سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے علاقائی امن وامان ، غیر قانونی امیگریشن، انسانی سمگلنگ اورباہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
جمعرات
13
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیرداخلہ
جمعرات
13
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
میڈرڈ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یو این ورلڈ ٹورازم ہیڈکوارٹر میں سیکرٹری جنرل یو این ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن زوراب پولولیکا شویلی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
میڈرڈ، سیکرٹری جنرل یو این ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن زوراب پولولیکا شویلی یو این ورلڈ ٹورازم ہیڈکوارٹر پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا استقبال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، قومی ورثہ اور ثقافت شفقت محمود کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اسلام آباد، وزیراعظم وزیر اعظم کھاد کی طلب و رسد سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی اور امریکن بزنس کونسل پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر عدنان اسد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الہی اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل دی فیوچر سمٹ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی موجودگی میں جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کیلئے محکمہ جیل خانہ جات ، ٹیلیفون انڈسٹریز آف پاکستان اور پنجاب انرجی ایفی شنسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی کے مابین ایم او یو پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، ڈھولچی کام نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھا ہے۔
کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکس اسٹاف فیڈریشن کے زیراہتمام ہسپتالوں کی نجکاری اور سہولیات نہ ہونے کیخلاف انسکمب روڈ پر احتجاجی ریلی کے شرکاء پر پولیس اہلکار لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر ملاقات کر رہے ہیں
کراچی، کھارادر لیاری گیٹ کے پاس پولیس اہلکار بند ہونے والی موبائل وین کو دھکا لگا رہے ہیں۔