اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرمان کی واپسی کے معاہدے سے متعلق خصوصی وزارتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی موجود ہیں۔