Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 جنوری 2022 کی تصاویر
لاہور، مزدور شیرانوالہ فلائی اوور منصوبے کے تعمیراتی کام ..
لاہور، مزدور شیرانوالہ فلائی اوور منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ہفتہ
29
جنوری
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
29
جنوری
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین میچ کیلئے ٹاس کیلئے سکہ پھینکا جا رہا ہے۔
خیرپور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں 550 کامیاب ٹرانسپلانٹ کرنے کی خوشی میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
خیرپور، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں ریپڈرسپانس سنٹر، نیو کلئیر میڈیسن کینسر کئیر ریسرچ سنٹر اور ہیماٹولوجی اینڈ بون میرو ٹرانسپلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں، صوبائی وزیر ریلیف و آبادکاری محمد اقبال وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزیرستان کی روایتی پگڑی پہنا رہے ہیں۔
دبئی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین میں منعقدہ اختتای تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کا کام آخری مراحل کی جانب رواں دواں ہے۔
کراچی، جمعیت علماء اسلام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کراچی میں سندھی ٹوپی اور اجرک پہن کر سندھی قوم سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کو راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے رک جھوک جنگلات میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان کو راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے رک جھوک جنگلات میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پاکستان انوویشن کانفرنس کا دورہ کر رہے ہیں۔