Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 مارچ 2022 کی تصاویر
لاہور، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے ..
لاہور، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز معذور شائق کرکٹ قومی پرچم اُٹھائے بھنگڑا ڈال رہا ہے۔
جمعہ
25
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
کرکٹ
آسٹریلیا
جمعہ
25
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
ٹانک، صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈہ پور کا ڈسٹرکٹ کونسل ٹانک میں احساس کفالت کارڈز اور آئمہ کرام کیلئے اعزازیے کا افتتاح کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور، انصاف لائیرز فورم کی جانب سے وزیر خزانہ و صحت خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کو مختلف مطالبات پیش کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے 27 مارچ کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں راجہ یاسر ہمایوں، یاسمین راشد اور دیگر شریک ہیں۔
راولپنڈی، پاکستانی مارشل آرٹسٹ گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود جنہیں آئی ایس پی آر کی جانب سے پرائڈ آف پاکستان کا اعزاز دیا گیا ہے۔
راولپنڈی، جمعیت علمائے اسلام ف کے زیراہتمام نکالی گئی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
پشاور، انڈر 21 گیمز میں رسہ کشی فائنل کے دوران کھلاڑی اپنی طاقت و مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے کھیل کا ایک منظر۔
لاہور، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے موقع پر سیکورٹی اہلکار قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایس ایس یو سے 2 ہفتے کی سیکورٹی اوئیرنینس سیفٹی ٹریننگ مکمل کرنے والے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے اہلکاروں کا کمانڈنٹ ایس ایس یو زیشان شفیق صدیقی اور سینئر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔