Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 27 مارچ 2022 کی تصاویر
کراچی، رمضان المبارک کی عنقریب آمد کے ساتھ کھجور بازار میں ..
کراچی، رمضان المبارک کی عنقریب آمد کے ساتھ کھجور بازار میں دکانیں سج گئی ہیں جبکہ شہری خریداری کر رہے ہیں۔
اتوار
27
مارچ
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رمضان المبارک
اتوار
27
مارچ
2022
کی مزید تصاویر
ملتان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبے کے حوالے سے جمع کرائے گئے بل کی کاپی میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔
اپردیر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، شدید گرمی کی لہر میں سکول کے بچے سر پر پانی ڈال رہے ہیں۔
کرم ایجنسی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری طوری بنگش قبائل کے مشیران سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز مہنگائی مکاؤ مارچ میں شریک نوجوانوں کے نعروں کا جواب دے رہی ہیں
لاہور، کم عمر سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا اپنی وننگ ٹرافی کے ہمراہ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی قیادت میں مہنگائی مارچ کا قافلہ فیروزپور روڈ سے گزر رہا ہے۔
کمالیہ، وزیراعظم عمران خان کمالیہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ ہے ہیں۔
کمالیہ، وزیراعظم عمران خان کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ملاقات کر رہی ہیں۔
پاراچنار، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک سپیکر پنجاب اسمبلی اور ق لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی سمیت ق لیگ کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ژوب، جمعیت علمائے اسلام ف بلوچستان کا قافلہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف مہنگائی مکاؤ مارچ پر روانگی سے قبل والدہ کی قبر پر پھول چڑھا رہی ہیں۔